حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَن كانَ يَومُ عاشوراءَ يَومَ مُصيبَتِهِ و حُزنِهِ وبُكائِهِ ، يَجعَلُ اللّه ُ يَومَ القيامَةِ يَومَ فرحِهِ و سُرورِهِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جس کے لئے عاشور کا دن مصیبت، غم و اندوہ اور گریہ کا دن ہو تو خداوند عالم اس کے لئے قیامت کے دن کو خوشی اور سرور کا دن قرار دیں گے۔
ميزان الحكمه، ح ۱۳۰۱۱